
نئی دہلی، 19 مارچ (ہ س)۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعرات کو متعلقہ محکموں کے سینئر افسران کے ساتھ کالندی کنج گھاٹ کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ایکس پر لکھا”اس دورے کا بنیادی مقصد دریا کی موجودہ حالت کا براہ راست مشاہدہ کرنا تھا۔اس کے علاوہ، مو¿ثر اور طویل مدتی حل کی نشاندہی کرنے کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک کے بڑے سائنسی اداروں کے ماہرین کو شامل کرنے پر بات چیت کی گئی۔“
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد