حیدرآباد،17ستمبر(ہ س)۔بی جے پی کے سابق ریاستی ترجمان میر فراست علی باقری نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت کا تلنگانہ آمد پر خیرمقدم اور استقبال کیا۔ راج ناتھ سنگھ حیدرآباد لبریشن ڈے تقاریب میں بطور مہمانِ خصوصی آئے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی وزیر برائے کوئلہ و کانکنی حکومتِ بھارت جی کشن ریڈی اور بی جے پی کے ریاستی صدر این رام چندر راو¿ بھی موجود تھے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / Md Owais Owais