دہلی کی آٹھویں اسمبلی کا تیسرا اجلاس 4 اگست سے
نئی دہلی، 28 جولائی (ہ س)۔ دہلی کی آٹھویں اسمبلی کا تیسرا اجلاس 4 اگست سے شروع ہوگا۔یہ جانکاری دہلی اسمبلی میں سکریٹری رنجیت سنگھ نے دی۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے پیر کے روز حکومت کی قومی دارالحکومت علاقہ دہلی ایکٹ 1991 (1992 کا مرکز
Third session of Delhi's eighth assembly from August 4


نئی دہلی، 28 جولائی (ہ س)۔ دہلی کی آٹھویں اسمبلی کا تیسرا اجلاس 4 اگست سے شروع ہوگا۔یہ جانکاری دہلی اسمبلی میں سکریٹری رنجیت سنگھ نے دی۔

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے پیر کے روز حکومت کی قومی دارالحکومت علاقہ دہلی ایکٹ 1991 (1992 کا مرکزی ایکٹ نمبر 1) کی دفعہ 6 (1) کے ذریعے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس بلانے کا حکم دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande