تاریخ کے آئینے میں 04 جون: چین میںپرامن مظاہرین کا قتل عام
ہسٹری کی ہر تاریخ کسی نہ کسی اہم واقعہ سے وابستہ ہے۔ 04 جون ایسی ہی ایک تاریخ ہے۔ اس تاریخ کو رونما ہونے والے بہت سے بڑے واقعات نے ملک اور دنیا پر اپنے نقوش چھوڑے۔ ایسا ہی ایک واقعہ 04 جون 1989 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پیش آیا۔ چینی فوج نے پرام
تاریخ کے آئینے میں 04 جون: چین میںپرامن مظاہرین کا قتل عام


ہسٹری کی ہر تاریخ کسی نہ کسی اہم واقعہ سے وابستہ ہے۔ 04 جون ایسی ہی ایک تاریخ ہے۔ اس تاریخ کو رونما ہونے والے بہت سے بڑے واقعات نے ملک اور دنیا پر اپنے نقوش چھوڑے۔ ایسا ہی ایک واقعہ 04 جون 1989 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پیش آیا۔ چینی فوج نے پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر کریک ڈاو¿ن کرنے کے لیے بندوقوں اور ٹینکوں کا استعمال کیا۔ اس کارروائی میں بڑی تعداد میں لوگ مارے گئے۔ اسے تاریخ میں’تیانان مین اسکوائر قتل عام‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اہم واقعات

1919: امریکی بحریہ نے کوسٹاریکا پر حملہ کیا

1928: چینی صدر ہانگ جولن کا جاپانی ایجنٹ نے کیا قتل

1940: جرمن افواج دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس کے دارالحکومت پیرس میں داخل ہوئی

1944: دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی افواج روم میں داخل ہوئی

1989: چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تیانمن اسکوائر پر پرامن احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی

2008: براک اوباما نے نیویارک کی سینیٹر ہلیری کلنٹن کو شکست دے کر امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی جیت لی

2015: گھانا میں پیٹرول اسٹیشن میں آگ لگنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

1936: نوتن، ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ کی پیدائش

1975: امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی پیدائش

2001: نیپال کے بادشاہ دیپیندر کا انتقال

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande