سل فون دینے سے انکار۔دسویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی
حیدرآباد , 26 مارچ (ہ س)۔ سیل فون دینے سے ماں کے انکارپردسویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع آصف آبادکے کورٹلہ منڈل مستقر میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ کورٹلہ منڈل مستقرکی اسپورتی کی ماں نے اس کو سل فون دینے سے انکارکردیاجس پرو
سل فون دینے سے انکار۔دسویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی


حیدرآباد , 26 مارچ (ہ س)۔ سیل فون دینے سے ماں کے انکارپردسویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع آصف آبادکے کورٹلہ منڈل مستقر میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ کورٹلہ منڈل مستقرکی اسپورتی کی ماں نے اس کو سل فون دینے سے انکارکردیاجس پروہ کافی مایوس تھی۔طالبہ سل فون سے تعلیمی مواد کوڈاون لوڈکرناچاہتی تھی۔سل فون دینے سے ماں کے انکارپراس نے خودکشی کرلی۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande