اروناچل پردیش کے گورنر نے نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی
نئی دہلی، 31 دسمبر (ہ س)۔ اروناچل پردیش کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) کیولیا تریوکرم پارنائک نے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن سے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ انہوں نے مختلف حالات حاضرہ اور ریاست سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستھ
اروناچل پردیش کے گورنر نے نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی


نئی دہلی، 31 دسمبر (ہ س)۔

اروناچل پردیش کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) کیولیا تریوکرم پارنائک نے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن سے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ انہوں نے مختلف حالات حاضرہ اور ریاست سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande