وزیر اعلیٰ نے ڈیرہ سربراہ بابا گروندر سنگھ سے ملاقات کی 
جے پور، 15 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعلی بھجن لال شرما بدھ کو بلوا میں رادھاسوامی ست سنگ بیاس سینٹر پہنچے۔ انہوں نے رادھاسوامی بیاس ڈیرہ کے سربراہ بابا گروندر سنگھ ڈھلو سے خوشگوار ملاقات کی اور ان کا آشیرواد حاصل کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے بابا گروندر س
وزیر اعلیٰ نے ڈیرہ سربراہ بابا گروندر سنگھ سے ملاقات کی


جے پور، 15 جنوری (ہ س)۔

وزیر اعلی بھجن لال شرما بدھ کو بلوا میں رادھاسوامی ست سنگ بیاس سینٹر پہنچے۔ انہوں نے رادھاسوامی بیاس ڈیرہ کے سربراہ بابا گروندر سنگھ ڈھلو سے خوشگوار ملاقات کی اور ان کا آشیرواد حاصل کیا۔

اس دوران وزیر اعلیٰ نے بابا گروندر سنگھ ڈھلو سے روحانیت، سماجی اقدار، سماج میں پھیلی برائیوں وغیرہ جیسے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande