صدر جمہوریہ مرمو نے لکھنو- آگرہ ایکسپریس وے حادثہ پر غم کا اظہار کیا
نئی دہلی، 10 جولائی (ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتر پردیش کے اناو میں لکھنو-آگرہ ایکسپریس وے پر آج صبح ہوئے سڑک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثے میں 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ صدر جمہوریہ مرمو نے ایکس ہینڈل پر جاری تعزیتی
President Murmu grief over Lucknow-Agra Exp accident


نئی دہلی، 10 جولائی (ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتر پردیش کے اناو میں لکھنو-آگرہ ایکسپریس وے پر آج صبح ہوئے سڑک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثے میں 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

صدر جمہوریہ مرمو نے ایکس ہینڈل پر جاری تعزیتی پیغام میں کہا”اترپردیش میں لکھنو- آگرہ ایکسپریس وے پر ہوئے سڑک حادثے میں کئی افراد کی ہلاکت کی خبر بہت تکلیف دہ ہے ۔ ایسی ناگہانی اموات کے شکار لوگوں کے لواحقین کے تئیں میں دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتی ہوں“۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Shahzad


 rajesh pande