سابق وزیرہریش راؤ کی کار کی پولیس نے تلاشی لی
حیدرآباد، 25 ۔ اپریل(ہ س)۔ تلنگانہ میں انتخابات کے پیش نظرسخت صیانتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔اسی سلسل
سابق وزیرہریش راؤ کی کار کی پولیس نے تلاشی لی


حیدرآباد، 25 ۔ اپریل(ہ س)۔

تلنگانہ میں انتخابات کے پیش نظرسخت صیانتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔اسی سلسلہ کی کڑی کے طورپرآج تلنگانہ کے سابق وزیرہریش راوکی کارکی پولیس نے تلاشی لی۔انتخابی مہم کے حصہ کے طورپرحیدرآباد سے میدک جانے کے دوران پولیس نے نرساپورکے قریب روکااوران کی کار کی تلاشی لی۔ سابق وزیر نے اس تلاشی کے دوران پولیس سے مکمل تعاون کیا۔بعد ازاں ہریش راواپنی منزل کے لئے روانہ ہوگئے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ


 rajesh pande