ہیم لال مرمو جے ایم ایم کے مرکزی ترجمان مقرر کئے گئے
رانچی، 24 اپریل (ہ س)۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے مرکزی ایگزیکٹو ممبر ہیم لال مرمو کو پارٹی
ہیم لال مرمو جے ایم ایم کے مرکزی ترجمان مقرر کئے گئے


رانچی، 24 اپریل (ہ س)۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے مرکزی ایگزیکٹو ممبر ہیم لال مرمو کو پارٹی کا مرکزی ترجمان بنایا گیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی صدر شیبو سورین کی ہدایت پر ہیم لال مرمو کوترجمان بنایا گیا ہے پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود کمار پانڈے نے اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ یہ تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

ہندوستھان سماچار/ عبد الواحد


 rajesh pande