قبرستان اولاد محمد محسن چہاردیواری کا افتتاح
نئی دہلی،05مئی (ہ س)۔ قبرستان اولاد محمد محسن (عید گاہ سے تقریباً 500 میٹر فاضل پور روڑ ، امروہا) ک
قبرستان


نئی دہلی،05مئی (ہ س)۔

قبرستان اولاد محمد محسن (عید گاہ سے تقریباً 500 میٹر فاضل پور روڑ ، امروہا) کی توسیع کے بعد اس کی چہار دیواری (باو¿نڈری وال) کا افتتاح عمل میں آیا ۔جس کا سنگِ بنیاد رکھنے کا کام مہمانِ خصوصی مولانہ سید احسن اختر سروش (پیش جمعہ و جماعت ، اشرف المساجد امروہا) نے اپنے دستِ مبارک سے انجام دیا - عالیجناب مولانہ سید شہوار حسین صاحب نے حدیثِ کسا تلاوت فرمائی - مزید سنگِ بنیاد میں عالیجناب مولانہ سید صفدر رضا نقوی صاحب نے بھی مزید تعاون فرمایا - اس موقع پر اولادِ محمد محسن کے دیگر افراد بھی موجود رہے۔

ہندوستھان سماچار


 rajesh pande