فرید آباد: جوا کھیلتے ہوئے نو جواری گرفتار
فریدآباد، 8 دسمبر (ہ س)۔ فرید آباد میں پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے 27 ہزار 720 روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان گاو¿ں میں بڑے پیمانے پر جوا کھیل رہے تھے۔ پولیس ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ دیال کی ٹیم پولیس چو
نو جواری گرفتار


فریدآباد، 8 دسمبر (ہ س)۔

فرید آباد میں پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے 27 ہزار 720 روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان گاو¿ں میں بڑے پیمانے پر جوا کھیل رہے تھے۔ پولیس ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ دیال کی ٹیم پولیس چوکی پر گشت پر تھی۔ اسی دوران اطلاع ملی کہ بھارت وہار دیال باغ میں کچھ لوگ جوا کھیل رہے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر چھاپہ مارا۔ گرفتار ملزمان میں روی کمار ساکنہ گوتم پوری بدر پور نئی دہلی، راجیو ساکنہ شیو درگا وہار لکڑ پور، ونے کمار ساکنہ بدھ بازار پل پرہلاد پور نئی دہلی، نیم سنگھ ساکنہ شیو درگا وہار لکڑپور، مومن ساکن علی گاو¿ں گوتم پوری نئی دہلی ،جتن ساکن علی گڑھ اتر پردیش ،امت ساکن فرید آباد ، وجے ساکن اوکھلا فیز ون نئی دہلی ، مونو ساکن تغلق آباد نئی دہلی کا نام شامل ہے

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande