ریاسی کے جنگلاتی علاقے سے خاتون کے ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد
ریاسی کے جنگلاتی علاقے سے خاتون کے ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد سرینگر، 08 ستمبر (ہ س)۔ ریاسی ضلع کے چسانہ علاقے کے جنگلاتی علاقے سے ایک خاتون کے ہڈیوں کے ڈھانچہ کی باقیات برآمد ہوئیں۔ اس سلسلے میں ایک سینئر پولیس افسر بتایا کہ باقیات، کچھ کپڑوں کے ساتھ،
ریاسی کے جنگلاتی علاقے سے خاتون کے ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد


ریاسی کے جنگلاتی علاقے سے خاتون کے ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد سرینگر، 08 ستمبر (ہ س)۔ ریاسی ضلع کے چسانہ علاقے کے جنگلاتی علاقے سے ایک خاتون کے ہڈیوں کے ڈھانچہ کی باقیات برآمد ہوئیں۔ اس سلسلے میں ایک سینئر پولیس افسر بتایا کہ باقیات، کچھ کپڑوں کے ساتھ، جنگل سے ملی ہیں اور بعد میں خاتون کے خاندان کے افراد نے ان کی شناخت کی۔ افسر نے بتایا کہ ایک فارنسک سائنس لیبارٹری ٹیم کو موقع پر بلایا گیا ہے۔ پولیس نے موت کے آس پاس کے حالات کا پتہ لگانے کے لیے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande