یوپی بس حادثہ: نائب صدر جمہوریہ نے غم کا اظہار کیا
نئی دہلی، 24 ستمبر(ہ س)۔ ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو اتر پردیش میں بس میں آتشزدگی کے سانحے پر گہرے دکھ اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب صدرجمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے ایکس پر لکھا، گریٹر نوئیڈا،
उत्तर प्रदेश में यमुना एक्सप्रेस-वे पर जलती बस की एक झलक।


نئی دہلی، 24 ستمبر(ہ س)۔ ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو اتر پردیش میں بس میں آتشزدگی کے سانحے پر گہرے دکھ اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

نائب صدرجمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے ایکس پر لکھا، گریٹر نوئیڈا، اتر پردیش میں بس میں آگ لگنے کے المناک واقعے پر گہرا دکھ ہوا جس میں بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے میری گہری تعزیت۔ میں واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔

ہندوستھان سماچار

--------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande