’ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026‘ لوک سبھا میں پیش کیا گیا
نئی دہلی، 04 اگست (ہ س)۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو زبردست ہنگامہ آرائی کے درمیان ’ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026‘ لوک سبھا میں پیش کیا۔ لوک سبھا میں ’ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026‘ پیش کرتے ہوئے، وزیر خزانہ ن
بل


نئی دہلی، 04 اگست (ہ س)۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو زبردست ہنگامہ آرائی کے درمیان ’ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026‘ لوک سبھا میں پیش کیا۔

لوک سبھا میں ’ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026‘ پیش کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نے ایوان کو بتایا کہ یہ بل ’ادائیگی اور تصفیہ نظام ایکٹ، 2007‘ اور 'انکم ٹیکس ایکٹ، 2025' میں مزید ترمیم اور 'فائنانس ایکٹ، 026' 2میں ترمیم کے لیے ہے۔

لوک سبھا میں پیش کیا گیا ٹیکسیشن اور دیگر قوانین (ترمیمی) بل، 2026 میں ہندوستان کے ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز پیش کرتا ہے۔ بل کا مقصد مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو سپورٹ کرنا ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande