
کاٹھمانڈو، 28 اگست (ہ س)۔
سیلاب میں پھنسے 51 ہندوستانی شہریوں سمیت 114 غیر ملکی شہریوں کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا ہے۔ ضلع پولیس دفتر نواکوٹ نے جمعہ کی صبح سیلاب سے بچائے گئے افراد کی تفصیلات جاری کیں۔ ریسکیو کیے گئے غیر ملکی شہری ہندوستان کے 51 باشندوں سمیت امریکہ، جنوبی کوریا اور اٹلی کے رہنے والے ہیں۔
نیپال پولیس کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سیلاب کے بعد مختلف ممالک کے 644 غیر ملکی شہری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / انظر حسن