پروفیسر شکیل احمد یونیورسٹی کی ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن مقرر
علی گڑھ, 17 اگست (ہ س)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لاء کے ڈین پروفیسر شکیل احمد کو سینیارٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کی ایگزیکیٹیوکونسل (ای سی) کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 10 اگست 2026 سے مؤثر ہے اور اور فیکلٹی آف لا
پروفیسر شکیل احمد


علی گڑھ, 17 اگست (ہ س)۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لاء کے ڈین پروفیسر شکیل احمد کو سینیارٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کی ایگزیکیٹیوکونسل (ای سی) کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 10 اگست 2026 سے مؤثر ہے اور اور فیکلٹی آف لا کے ڈین کے عہدے پر فائز رہنے تک کی مدت کے لئے وہ ایگزیکیٹیوکونسل کے رکن رہیں گے۔

---------------

ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ


 rajesh pande