بصیرت، خیالات،ا لفاظ اور اعمال کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنے کا وزیر اعظم مودی نے دیا پیغام
نئی دہلی، 12 اگست (ہ س)۔ نوجوانوں کے کردار اور خدمت کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نوجوان نہ صرف ملک کا مستقبل ہیں بلکہ حال کی سب سے بڑی طاقت بھی ہیں۔ بدھ کے روز ایکس پرایک سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا
مودی


نئی دہلی، 12 اگست (ہ س)۔ نوجوانوں کے کردار اور خدمت کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نوجوان نہ صرف ملک کا مستقبل ہیں بلکہ حال کی سب سے بڑی طاقت بھی ہیں۔ بدھ کے روز ایکس پرایک سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا کہ ملک کے نوجوان اپنی حساسیت، خدمت اور طاقت کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔

اسی تناظر میں انہوں نے سنسکرت کی ایک سبھاشیت کا اشتراک کیا۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنی بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال سے لوگوں کے دل اور دماغ جیتتا ہے، وہ بدلے میں لوگوں کا اعتماد، احترام اور نیک خواہشات حاصل کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande