قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس 21 ستمبر سے شروع ہوگا
سرینگر، 12 اگست (ہ س)۔جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی کا اجلاس 21 ستمبر 2026 کو طلب کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں وزراء کی کونسل کی سفارشات پر اسمبلی کو طلب کیا۔ ایل جی نے جموں
قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس 21 ستمبر سے شروع ہوگا


سرینگر، 12 اگست (ہ س)۔جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی کا اجلاس 21 ستمبر 2026 کو طلب کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں وزراء کی کونسل کی سفارشات پر اسمبلی کو طلب کیا۔ ایل جی نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی دفعات کے مطابق اسمبلی کو طلب کیاہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande