
علی گڑھ, 12 اگست (ہ س)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سر ضیاء الدین ہال کے پرووسٹ ڈاکٹر افتخار احمد انصاری کو اقامتی ہالوں کا سب سے سینئر پرووسٹ ہونے کے باعث مقررہ ضابطہ کے مطابق یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار 3 اگست 2026 سے آئندہ دو سال تک رہے گی۔
ہندوستھان سماچار
---------------
ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ