پبیترا مارگریٹا اور سید عطا حسنین خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کے لئے ایران جائیں گے
نئی دہلی، 2 جولائی (ہ س): وزیر مملکت برائے امور خارجہ پبیترا مارگریٹا اور بہار کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمعہ کو ایران جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق، تق
پبیترا مارگریٹا اور سید عطا حسنین خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کے لئے ایران جائیں گے


نئی دہلی، 2 جولائی (ہ س): وزیر مملکت برائے امور خارجہ پبیترا مارگریٹا اور بہار کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمعہ کو ایران جائیں گے۔

وزارت خارجہ کے مطابق، تقریب میں یہ اعلیٰ سطحی نمائندگی دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی تعلقات کی اہمیت کو واضح کرتی ہے، جو ہندوستان اور ایران کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ان کے کمپاؤنڈ پر امریکی اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالواحد


 rajesh pande