راج گڑھ: بدمعاشوں نے نوجوان پر لاٹھیوں سے حملہ کر کے چار بکریاں چوری کر لیں
راج گڑھ، یکم جون (ہ س) مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع کے کرانواس تھانہ علاقے میں ایک فارم ہاو¿س میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ نامعلوم بدمعاشوں نے پارسولیا برگیا روڈ پر فارم ہاو¿س پر پہنچ کر ایک شخص پر لاٹھیوں سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ اس کے ب
راج گڑھ: بدمعاشوں نے نوجوان پر لاٹھیوں سے حملہ کر کے چار بکریاں چوری کر لیں


راج گڑھ، یکم جون (ہ س) مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع کے کرانواس تھانہ علاقے میں ایک فارم ہاو¿س میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ نامعلوم بدمعاشوں نے پارسولیا برگیا روڈ پر فارم ہاو¿س پر پہنچ کر ایک شخص پر لاٹھیوں سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ اس کے بعد وہ وہاں بندھی چار بکریوں کو چرا کر فرار ہو گئے۔ زخمی شخص کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے پیر کو نامعلوم ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande