
پٹنہ، 7 مئی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں جمعرات کے سہ پہر سمراٹ کابینہ کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 15 اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے 12 وزراء نے حلف لیا۔ اس کے علاوہ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے دو وزراء اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) اور راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم)کے ایک ایک وزیر نے حلف لیا۔سمراٹ چو دھری - کوئری (وزیر اعلی) وجے چو دھری - بھومیہار (نائب وزیر اعلی) بیجندر پرساد یادو - یادو (ئب وزیر اعلی)بی جے پی کوٹے سے وزراء1۔ رام کرپال یادو - یادو2۔ کیدار گپتا - کانو
3۔ نتیش مشرا - برہمن
4۔متھلیش تیواری - برہمن
5۔راما نشاد - ملّہ
6۔وجے کمار سنہا - بھومیہار
7۔ دلیپ جیسوال - کلواڑ
8۔پرمود چندراونشی - چندراونشی
9۔کھیندر پاسوان - پاسی (دلت)
10۔سنجے ٹائیگر - راجپوت
11۔ انجینئر کمار شیلیندر - بھومیہار
12۔نند کشور رام - دلت
13۔رام چندر پرساد - ویشیا
14۔ ارون شنکر پرساد - سوری
15۔ شریاسی سنگھ - راجپوت
جے ڈی یو کوٹے سے وزراء
1ْنشانت کمار - کرمی
2۔شرون کمار - کرمی
3۔ اشوک چودھری - پاسی (دلت)
4۔ لیسی سنگھ - راجپوت
5 ۔مدن سہنی۔ ملاح
6۔ سنیل کمار - دلت
7۔ زماں خان- اقلیت
8۔ بھگوان سنگھ کشواہا - کوری
9۔ شیلا منڈل - دھنوک
10۔ دامودر راوت - دھنک
11۔بلو منڈل - گنگوٹا
12۔ رتنیش سدا - دھوبی (دلت)
ایل جے پی (رام بلاساسوان) کوٹے سے وزراء
1۔ سنجے پاسوان - دلت
2۔ سنجے سنگھ - راجپوت
ہندوستانی عوام مورچہ (ہم)
سنتوش مانجھی - دلت
راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم )
دیپک پرکاش - کوری
بی جے پی میں بنیا ذات کی شرکت سب سے زیادہ ہے
سوری - 2 (ارون شنکر پرساد، شویتا گپتا)
کلوار - 1 (دلیپ جیسوال)
کانو - 1 (کیدار گپتا)
تیلی - 1 (رام چندر پرساد)
دلت برادری کے کل 7 وزراء
پاسوان - 2 وزیر - لکھیندر پاسوان، سنجے پاسوان
رویداس - دو وزیر: نند کشور رام اور سنیل کمار
مشر - دو وزیر: رتنیش سدا اور سنتوش کمار سمن
پاسی ۔ایک وزیر: اشوک چودھری
سمراٹ کابینہ میں مسلم کوٹے سے صرف ایک وزیر زما خاں کا انتخاب کیا گیا ہے۔بی جے پی نے اپنے بنیادی ا علیٰ ذات کے ووٹ بینک کے ساتھ ساتھ ویشیہ، یادو، نشاد، پاسوان اور رویداس برادریوں کی نمائندگی کی ہے۔ پارٹی نے خاص طور پر ویشیا برادری کو بڑا حصہ دے کر کاروباری طبقے کو راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan