
نئی دہلی ،03مئی (ہ س )۔
انعامات تقسیم پروگرام کا آغاز قاری محمد ارشد اجملی تلاوت قرآن پاک و قاری محمد عفان اجملی کی نعت سے ہوا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی چودھری زبیر ممبر اسمبلی سیلم پور شگفتہ زبیر کونسلر چوہان بانگر ڈاکٹر بدرالسلام کیرانوی مولانا عبد الخالق مہمان اعزازی وسیم صدیقی ایڈیٹر الامان اخبار دہلی ایڈوکیٹ افرائ خان کامران خان حکیم صلاح الدین شاہد انصاری مختلف علاقوں کے اسکول و مدرسہ کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی پروگرام کے کنوینر حکیم عطائ الرحمن اجملی ایم ڈی اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی و رضوان انصاری یوسف ملک نے پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے بہت شاندار طریقے سے اختتام پر مہمان خصوصی و تمام مہمانوں کو سند ٹرافی میڈل سے نوازا مہمانوں نےبچوں کو دعاوں سے نوازا گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مشن اجملی ٹیم قابل مبارکباد ہیں خاص طور پر طلبہ و طالبات کو طبی ورزش ڈاکٹر بدرالسلام کیرانوی نے بہترین طریقہ سے کرائی۔
ہندوستان سماچار / Md Owais Owais