اننت ناگ سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
سرینگر 28 مئی (ہ س): جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھہ بل کے اکنگم موہری پورہ علاقے میں جمعرات کو سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق متوفی کی شناخت محمد اقبال پرے ولد غلام محی الدین پرے ساکنہ برنٹی دیالگام کے طور پر کی گئی ہے۔
اننت ناگ سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک


سرینگر 28 مئی (ہ س): جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھہ بل کے اکنگم موہری پورہ علاقے میں جمعرات کو سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق متوفی کی شناخت محمد اقبال پرے ولد غلام محی الدین پرے ساکنہ برنٹی دیالگام کے طور پر کی گئی ہے۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande