سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کی جدہ میں اہم ملاقات
ریاض ،09اپریل (ہ س )۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے جدہ میں اہم ملاقات کی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنم
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کی جدہ میں اہم ملاقات


ریاض ،09اپریل (ہ س )۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے جدہ میں اہم ملاقات کی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماو¿ں نے خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بھی گفتگو کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماو¿ں نے خاص طور پر خطے کی سیکیورٹی اور معاشی صورتِ حال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور خطے کی سلامتی اور استحکام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande