ایل جی منوج سنہا نے ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔
جموں, 07 اپریل (ہ س)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طب
Manoj sinha


جموں, 07 اپریل (ہ س)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی عملے کی انتھک محنت اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ افراد ہمدردی اور عزم کے ساتھ قوم کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کو اچھی صحت نصیب ہو۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande