جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے نئے ججز مقرر کیے۔
جموں, 07 اپریل (ہ س)جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالت عالیہ نے جسٹس جاوید اقبال وانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ضلع کولگام اور ضلع پونچھ کے لیے نئے ایڈمنسٹریٹو جج مقرر کر دیے ہیں۔ رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق جسٹس راجیش سیکھری کو ضلع کولگا
Jk Highcurt


جموں, 07 اپریل (ہ س)جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالت عالیہ نے جسٹس جاوید اقبال وانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ضلع کولگام اور ضلع پونچھ کے لیے نئے ایڈمنسٹریٹو جج مقرر کر دیے ہیں۔

رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق جسٹس راجیش سیکھری کو ضلع کولگام کا ایڈمنسٹریٹو جج تعینات کیا گیا ہے، جبکہ جسٹس محمد یوسف وانی کو ضلع پونچھ کا ایڈمنسٹریٹو جج مقرر کیا گیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرریاں جسٹس جاوید اقبال وانی کی سبکدوشی کے بعد عمل میں لائی گئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande