
نئی دہلی، 26 اپریل (ہ س)۔
نائب صدر جمہوریہ رادھا کرشنن 27-28 اپریل کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق اس دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ 27 اپریل کو وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / عطاءاللہ