تلنگانہ کے اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سے متجاوز
تلنگانہ کے اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سے متجاوزحیدرآب، 19 اپریل (ہ س)۔ عادل آباد کے کچھ حصوں میں ایک دن قبل درجہ حرارت 44.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اعدادو شمار کے مطابق نرمل اورنظام آباد میں 43.5 ڈگری سیلسیس، کاماریڈی، منچریال اور نلگنڈہ م
تلنگانہ کے اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سے زائد


تلنگانہ کے اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سے متجاوزحیدرآب، 19 اپریل (ہ س)۔ عادل آباد کے کچھ حصوں میں ایک دن قبل درجہ حرارت 44.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اعدادو شمار کے مطابق نرمل اورنظام آباد میں 43.5 ڈگری سیلسیس، کاماریڈی، منچریال اور نلگنڈہ میں 43.4 ڈگری سیلسیس، جگتیال میں 43.3 ڈ گری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande