ٹی ٹی ڈی کے ایس وی پرانادانا ٹرسٹ کو 1.01 کروڑ روپے کا عطیہ
حیدرآباد، 13 اپریل(ہ س) ۔ حیدرآباد میں قائم ورما اسٹیلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے پیر کو تروپتی تروما دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) کے سری وینکٹیشورا پرانادانا ٹرسٹ کو 1 کروڑ1 لاکھ 1 ہزار 116 روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اللوری ورما نے یہ ر
ٹی ٹی ڈی کے ایس وی پرانادانا ٹرسٹ کو 1.01 کروڑ روپے کا عطیہ


حیدرآباد، 13 اپریل(ہ س) ۔ حیدرآباد میں قائم ورما اسٹیلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے پیر کو تروپتی تروما دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) کے سری وینکٹیشورا پرانادانا ٹرسٹ کو 1 کروڑ1 لاکھ 1 ہزار 116 روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اللوری ورما نے یہ رقم ڈیمانڈ ڈرافٹ(ڈی ڈی) کی صورت میں ٹی ٹی ڈی کے ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر سی ایچ وینکیا چودھری کو سری واری مندر کمپلیکس کے اندر رنگنا یاکولا منڈپم میں پیش کی۔جس پر تروپتی تروما دیوستھانم کے ذمہ داران نے شکریہ ادا کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande