امراوتی کو واحد دارالحکومت بنانے بل جلد مرکز کو پیش کیا جائے گا : وزیر نارا لوکیش
حیدرآباد ، 29 مارچ (ہ س) ۔آندھرا پردیش کے وزیر نارا لوکیش نے کہا کہ امراوتی کو ریاست کا واحد دارالحکومت بنانے اقدام تیز کردئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت کی جانب سے ایک بل تیار کیا جا رہا ہے جسے غور و خوض کیلئے مرکزی حکومت کو جلد روانہ کیا
امراوتی کو واحد دارالحکومت بنانے بل جلد مرکز کو پیش کیا جائے گا : وزیر نارا لوکیش


حیدرآباد ، 29 مارچ (ہ س) ۔آندھرا پردیش کے وزیر نارا لوکیش نے کہا کہ امراوتی کو ریاست کا واحد دارالحکومت بنانے اقدام تیز کردئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت کی جانب سے ایک بل تیار کیا جا رہا ہے جسے غور و خوض کیلئے مرکزی حکومت کو جلد روانہ کیا جائے گا ۔ لوکیش نے کہا کہ تجاویز مرکزی حکومت کو پہلے ہی روانہ کردی گئی ہیں اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ مرکزی کابینہ کی جانب سے یکم اپریل کو اس بل پر غور و خوض کیا جائے گا ۔

۔۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande