وزیر اعظم نے دیوی اسکندماتا کے آشیرواد پر سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا
نئی دہلی، 23 مارچ (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کودیوی اسکندماتا کے فضل وکرم اور سب کی بھلائی کے لئے ان کا آشیرواد مانگتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا، ”ہاتھ جوڑ کر، دیوی اسکندماتا کی پوجا! میری دعا ہ
وزیر اعظم نے دیوی اسکندماتا کے آشیرواد پر سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا


نئی دہلی، 23 مارچ (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کودیوی اسکندماتا کے فضل وکرم اور سب کی بھلائی کے لئے ان کا آشیرواد مانگتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا، ”ہاتھ جوڑ کر، دیوی اسکندماتا کی پوجا! میری دعا ہے آپ اپنی ممتا بھری محبت اور آشیرواد سے سب کی کی زندگیوں کو منور کریں۔ “

انہوں نے ”سنہاسنگتا نیتیم پدماشریتکردوایا۔ شوبھدا ستو سدا دیوی اسکندماتا یشسونی“ سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا، جس کا مطلب ہے، ”جو ہمیشہ شیر پربراجمان رہتی ہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں میں کمل کے پھول رکھتی ہیں ، ہمیں ہمیشہ اچھے نتائج عطا کریں۔“

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande