متھن ریڈی کو ای ڈی نے دیا نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
حیدرآباد ، 20 جنوری (ہ س)۔ وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ متھن ریڈی کوای ڈی نے نوٹس جاری کی ہے۔ شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ کیلئے اس ماہ کی 23تاریخ کو مرکزی ایجنسی کے عہدیداروں کے سامنے حاضر ہونے کی انہیں ہدایت دی گئی ہے۔اسی معاملہ میں قبل
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ


حیدرآباد ، 20 جنوری (ہ س)۔ وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ متھن ریڈی کوای ڈی نے نوٹس جاری کی ہے۔ شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ کیلئے اس ماہ کی 23تاریخ کو مرکزی ایجنسی کے عہدیداروں کے سامنے حاضر ہونے کی انہیں ہدایت دی گئی ہے۔اسی معاملہ میں قبل ازیں ان ہی کی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ وجئے سائی ریڈی کو بھی اس ایجنسی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اس ماہ کی 22 تاریخ کو حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande