وزیراعلیٰ عمر نے دہلی میں امت شاہ سے ملاقات کی، جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا
سرینگر، 19 جنوری (ہ س) ۔جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تاکہ مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں
وزیراعلیٰ عمر نے دہلی میں امت شاہ سے ملاقات کی، جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا


سرینگر، 19 جنوری (ہ س) ۔جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تاکہ مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے امیت شاہ کے ساتھ جموں و کشمیر سے متعلق کئی مسائل اور معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande