وزیر اعلی یوگی نے جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے
لکھنؤ، 12 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو اپنی سرکاری رہائش گاہ 5- کالیداس مارگ پر منعقدہ جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ عہدیداروں کو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔ ہندوستھان سماچار
UP-CM-JANTA-DARSHAN


لکھنؤ، 12 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو اپنی سرکاری رہائش گاہ 5- کالیداس مارگ پر منعقدہ جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ عہدیداروں کو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande