سابق پاکستانی تیز گیند باز شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا بنے حصہ
نئی دہلی ،14دسمبر (ہ س )۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔شعیب اختر ڈھاکہ کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔بنگلہ دیش میں نئی حکومت کے قیام کے
شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا بنے حصہ


نئی دہلی ،14دسمبر (ہ س )۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔شعیب اختر ڈھاکہ کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔بنگلہ دیش میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کے ساتھ حالات نارمل ہو رہے ہیں اور پاکستان اور بنگلہ دیش کی جہاں حکومتیں ایک دوسرے کے قریب ہو رہی ہیں وہیںکھیل میں بھی قربت شروع ہو گئی ہے۔کرکٹ میچ میں بھی دونوں کے درمیان قربت ہونے لگی ہے۔یاد رہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande