مرکزی وزیر مروگن نے پنجی میں آئی ایف ایف آئی میں ویوز فلم بازار کا افتتاح کیا
پنجی، 20 نومبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ایل مروگن نے جمعرات کو گوا کی راجدھانی پنجی میں 56ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (اِفّی) میں ویوز فلم بازار کا افتتاح کیا۔ تقریب میں جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ اور نمائندے جیون کم
Murugan inaugurated Waves Film Bazaar at IFFI in Panaji


پنجی، 20 نومبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ایل مروگن نے جمعرات کو گوا کی راجدھانی پنجی میں 56ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (اِفّی) میں ویوز فلم بازار کا افتتاح کیا۔

تقریب میں جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ اور نمائندے جیون کم نے وندے ماترم کا پورا گانا گا کر سامعین کو مسحور کردیا۔

اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے سکریٹری سنجے جاجو، آئی ایف ایف آئی کے ڈائریکٹر شیکھر کپور، فلم پروڈیوسر انوپم کھیر سمیت کئی معززین موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande