مظفر پور کے موتی پور علاقہ کے ایک مکان میں آتشزدگی سے 05 افراد کی موت نہایت افسوسناک : وزیر اعلی
مظفر پور کے موتی پور علاقہ کے ایک مکان میں آتشزدگی سے 05 افراد کی موت نہایت افسوسناک : وزیر اعلیپٹنہ ، 15 نومبر(ہ س)۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے مظفر پور ضلع کے موتی پور میونسپل کونسل علاقہ کے ایک مکان میں آگ لگنے کی وجہ سے 05 افراد کی موت پر گہرے ر
بہار کے وزیر اعلی نتیشن کمار


مظفر پور کے موتی پور علاقہ کے ایک مکان میں آتشزدگی سے 05 افراد کی موت نہایت افسوسناک : وزیر اعلیپٹنہ ، 15 نومبر(ہ س)۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے مظفر پور ضلع کے موتی پور میونسپل کونسل علاقہ کے ایک مکان میں آگ لگنے کی وجہ سے 05 افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی نے کہا کہ یہ واقعہ بہت افسوسناک ہے۔ وزیر اعلی نے غم کے اس گھڑی مہلوکین کے اہل خانہ کو صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے اس واقعے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande