علی گرھ, 8 اکتوبر (ہ س)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبہ امراض چشم کے چیئرمین پروفیسر اے کے امیتاوا کو سربراہان شعبہ کی سینیارٹی کی بنیاد پر تین سال یا صدر شعبہ کے عہدے پر فائز رہنے کی مدت تک کے لئے یونیورسٹی کورٹ کا ممبر مقررکیا گیا ہے۔
پروفیسر امیتاوا نے آرمڈ فورسز میڈیکل کالج، پونے سے فارغ التحصیل ہے اور وہ 1995 سے تدریس و تحقیق اور میڈیکل پریکٹس سے وابستہ ہیں۔
ہندوستھان سماچار
---------------
ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ