تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی
حیدرآباد ،19 ۔اکتوبر۔(ہ س)۔ تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج کہیں کہیں بارش ہوئی۔ اشواراؤ پیٹ میں 3سنٹی میٹر، ستوپلی اور مدھیرا میں ایک ایک سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب
تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی


حیدرآباد ،19 ۔اکتوبر۔(ہ س)۔ تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج کہیں کہیں بارش ہوئی۔ اشواراؤ پیٹ میں 3سنٹی میٹر، ستوپلی اور مدھیرا میں ایک ایک سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب نگر، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، وقارآباد، ناگرکرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ اور جوگولامبا گدوال اضلاع میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے تمام اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande