وزیر اعلیٰ نے بھارت رتن ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا کو کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پٹنہ، 15 ستمبر(ہ س)۔گورنر لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) سید عطا حسنین اور وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بھارت رتن ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا کے یوم پیدائش کے موقعہ پروشویشوریا بھون احاطہ میں منعقد سرکاری تقریب میں آنجہانی ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا جی کے قدآد
وزیر اعلیٰ نے بھارت رتن ڈاکٹرڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا کو کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


پٹنہ، 15 ستمبر(ہ س)۔گورنر لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) سید عطا حسنین اور وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بھارت رتن ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا کے یوم پیدائش کے موقعہ پروشویشوریا بھون احاطہ میں منعقد سرکاری تقریب میں آنجہانی ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا جی کے قدآدم مجسمہ پر گلپوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار چودھری، وزیر زراعت وجے کمار سنہا، کو آپریٹو کے وزیر رام کرپال یادو، سائنس، ٹیکنالوجی اور تکنیکی تعلیم کی وزیر مسز شیلا کماری،رکن قانون ساز کونسل سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی ، دیگر عوامی نمائندوں اور کئی دیگر معززین نے بھی بھارت رتن ڈاکٹر مکش گنڈم وشویشوریا جی کے قدآدم مجسمہ پر گلپوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر محکمہ اطلاعات ورابطہ عامہ کے فنکاروں کے ذریعہ آرتی پوجن، بھجن کیرتن، قومی گیت، قومی ترانہ، بہار گیت اور حب الوطنی کے گیت کے پروگرام پیش کئے گئے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande