وزیر اعلی شبھیندو ادھیکاری نے میلادالنبی کی مبارک باد پیش کی
کولکاتا، 26 اگست (ہ س)۔ مغربی بنگال کے وزیر اعلی شبھیندو ادھیکاری نے بدھ کی صبح میلادالنبی کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ''ایکس'' پر پوسٹ کیا، اس مبارک موقع پر لوگوں کے لیے خوشی، امن اور خیر سگالی کی خو
عید


کولکاتا، 26 اگست (ہ س)۔ مغربی بنگال کے وزیر اعلی شبھیندو ادھیکاری نے بدھ کی صبح میلادالنبی کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ 'ایکس' پر پوسٹ کیا، اس مبارک موقع پر لوگوں کے لیے خوشی، امن اور خیر سگالی کی خواہش کی۔

اپنے پیغام میں وزیر اعلی نے کہا، عیدمیلادالنبی مبارک ہو۔ یہ دن ہمیں خیر سگالی ، بھائی چارہ اور دوستی کو فروغ دینے کا پیغام دیتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande