شمالی کشمیر میں تیندوا بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک
سرینگر یکم مئ( ہ س)۔ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے قاضی آباد کے رینان علاقے میں ایک چیتا چنار کے درخت پر چڑھ گیا، جہاں وہ11 ہزار وولٹ کی لائیو لائن سے رابطے میں آنے کے بعد المناک طور پر حادثے کا شکار ہوگیا۔اس دوران اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہ
شمالی کشمیر میں تیندوا بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک


سرینگر یکم مئ( ہ س)۔ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے قاضی آباد کے رینان علاقے میں ایک چیتا چنار کے درخت پر چڑھ گیا، جہاں وہ11 ہزار وولٹ کی لائیو لائن سے رابطے میں آنے کے بعد المناک طور پر حادثے کا شکار ہوگیا۔اس دوران اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے۔ وہیں پولیس ٹیم کے ساتھ ساتھ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے موقع پر آکر چیتے کی لاش کو اپنے ساتھ لیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ان دنوں وادی کشمیر کے کئ علاقوں میں چیتوں کی نقل و حرکت کو دیکھ کر لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوۓ ہیں۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande