چنار بک فیسٹول کے تعلق سے قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں اردو پبلشرز کے ساتھ میٹنگ
نئی دہلی،04جون(ہ س)۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر اردو بھون جسولہ میںچنار بک فیسٹول سے متعلق اردو پبلشرز کے ساتھ میٹنگ کی،اور چناربک فیسٹول کو کامیاب بنانے کے لئے لوگوں سے مشورے طلب کئے۔ اس موقع پر شرکا میں ڈاکٹر شمس اقبال (ڈائریکٹر
چنار بک فیسٹول کے تعلق سے قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں اردو پبلشرز کے ساتھ میٹنگ


نئی دہلی،04جون(ہ س)۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر اردو بھون جسولہ میںچنار بک فیسٹول سے متعلق اردو پبلشرز کے ساتھ میٹنگ کی،اور چناربک فیسٹول کو کامیاب بنانے کے لئے لوگوں سے مشورے طلب کئے۔

اس موقع پر شرکا میں ڈاکٹر شمس اقبال (ڈائریکٹر قومی اردو کونسل)، جناب مینک سِرولیا (این بی ٹی)، جناب اشوک دھنکر (ایوینٹ منیجر، این بی ٹی)، جناب اے رحمن (عالمی اردو ٹرسٹ)، ڈاکٹر ادریس احمد (ڈائرکٹر غالب انسٹی ٹیوٹ)، ڈاکٹر نصرت مہدی (ڈائرکٹر مدھیہ پردیش اردو اکادمی)،جناب محمد اصغر (خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ)، ڈاکٹر پشکر مشرا (ڈائرکٹر رضا لائبریری رامپور)، جناب محمد ساجد (انجمن ترقی اردو، ہند)، جناب عزیر حسن (اردو اکیڈمی، دہلی)، ڈاکٹر معاذ الدین خان (کرناٹک اردو اکادمی بنگلور)، جناب کوثر معبودی (معبودی پبلی کیشنز)، جناب محمدافضل لون (ملت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز)، جناب راشد خان (ملی پبلی کیشنز، نئی دہلی)، محترمہ انجم عامر خان (نامک پبلی کیشز، دہلی)، جناب شیخ معید (شیخ محمد عثمان اینڈ سنس)، ڈاکٹر حفیظ الرحمن (خسرو فاو?نڈیشن)، اقبال عثمانی (قاضی پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز)، شیخ جاوید احمد (سٹی بک سینٹر)، جناب عمر جہانگیر (دارالسلام)، دارالہدیٰ پبلی کیشنز، جناب عادل (بک ریڈرس کلب)، جناب اظہار احمد (عرشیہ پبلی کیشنز)، جناب محمد شعیب (عذرا بک ٹریڈر)، جناب محمد شاہد تمبی (علم اسٹور ڈاٹ اِن)، جناب نادر مرزا (ریختہ پبلی کیشنز) کے علاوہ قومی اردو کونسل کے ریسرچ آفیسرز جناب انتخاب احمد، ڈاکٹر کلیم اللہ، اسسٹنٹ ایجو کیشن ا?فیسر ڈاکٹر امتیاز احمد وغیرہ موجود رہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Md Owais Owais


 rajesh pande