بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی اپولو اسپتال سے ڈسچارج
نئی دہلی، 4 جولائی (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو جمعرات کی
بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی اپولو اسپتال سے ڈسچارج


نئی دہلی، 4 جولائی (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو جمعرات کی شام دہلی کے اپولو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق، لال کرشن اڈوانی (96) کو بدھ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔ انہیں کچھ دن پہلے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار/ عبد الواحد


 rajesh pande