گاندربل کے پاندچھ میں آگ نے رہائشی مکان کو نقصان پہنچایا
گاندربل 10 جولائی( ہ س)۔ گاندربل کے پاندچھ میں بدھ بعد دوپہر دو منزلہ رہائشی مکان کو آگ لگنے کے واقعہ میں نقصان پہنچا۔حکام کے مطابق آگ گھر میں لگی اور بعد میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے اس پر قابو پالیا۔ تاہم مکان کو نقصان پہنچا۔ شکر ہے کہ جانی
گاندربل کے پاندچھ میں آگ نے رہائشی مکان کو نقصان پہنچایا


گاندربل 10 جولائی( ہ س)۔

گاندربل کے پاندچھ میں بدھ بعد دوپہر دو منزلہ رہائشی مکان کو آگ لگنے کے واقعہ میں نقصان پہنچا۔حکام کے مطابق آگ گھر میں لگی اور بعد میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے اس پر قابو پالیا۔ تاہم مکان کو نقصان پہنچا۔ شکر ہے کہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ گھر پاندچھ کے رہائشی اشفاق احمد کا ہے۔ پولیس کی جانب سے آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mir Aftab / Ataullah


 rajesh pande