آئرلینڈ خواتین ٹیم کی آل راونڈر ارلین کیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
نئی دہلی، 6 ستمبر (ہ س)۔
آئرلینڈ خواتین ٹیم کی آل راو¿نڈر ارلین کیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ خواتین ٹیم کے خلاف وورسٹر (انگلینڈ) میں اتوار کو کھیلا جا رہا تیسرا ون ڈے میچ ان کا آخری بین الاقوامی میچ ہے۔
32
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001