نئی دہلی، 21 ستمبر (ہ س)۔ دہلی ہائی کورٹ میں مقرر کیے گئے سات نئے ججوں نے آج اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے نے تمام ججوں کو حلف دلایا۔ ان سات نئے ججوں کی تقرری کے ساتھ دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔
حل
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001