ریاسی میں مبینہ طور گولی لگنے سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق
جموں, 14 ستمبر (ہ س): ضلع ریاسی کے تھکرکوٹ بلاک کے پنسا علاقے میں گزشتہ شب ایک 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی۔متوفی کی شناخت پریانکا دیوی دختر کپور سنگھ،سکنہ پنسا، تھکرکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی نے مبینہ طور
Crime


جموں, 14 ستمبر (ہ س): ضلع ریاسی کے تھکرکوٹ بلاک کے پنسا علاقے میں گزشتہ شب ایک 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی۔متوفی کی شناخت پریانکا دیوی دختر کپور سنگھ،سکنہ پنسا، تھکرکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خود کو گولی مار لی، تاہم گولی لگنے کے واقعے کے اصل حالات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande